
اقوام متحدہ کی عالمی تنظیم برائے سیاحت نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں سیاحت کی صنعت کو پانچ ماہ کے دوران 320 ارب ڈالر کا خسارہ اٹھانا پڑا ہے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کی عالمی سیاحتی تنظیم نے کہا ہے کہ جنوری سے مئی کے درمیان سیاحوٕں کی آمد میں 56 فیصد کمی دیکھی گئی ہے۔
سیاحت کی صنعت خسارے میں جانے سے لاکھوں لوگوں کی زندگیاں متاثر ہوئیں، اس سال کا خسارہ 2009 کے مالیاتی بحران کے خسارے سے بھی تین گنا زیادہ ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News