افغان صوبہ پکتیکا کے ضلع سروبی میں بم دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ڈسٹرکٹ پولیس چیف سمیت 4 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
افغان پولیس کے ترجمان شاہ محمود آرین نے میڈیا کو بتایا کہ سروبی کے علاقے میں طالبان نے پولیس کی گاڑی پر بم سے حملہ کیا۔
ترجمان کے مطابق حملے کے نتیجے میں ڈسٹرکٹ پولیس چیف سمیت 4 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
