Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیابھرمیں بھوک مزید پھیلنے کا خدشہ ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

Now Reading:

دنیابھرمیں بھوک مزید پھیلنے کا خدشہ ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ
یو این او

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیوگوتریس نےخبردار کیا ہے کہ  رواں سال دنیابھرمیں بھوک اورافلاس مزید پھیلنے کا خدشہ ہے۔

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیوگوتریس کے مطابق دنیا بھرمیں 690ملین لوگ بھوک اورافلاس کی زندگی گزار رہے ہیں، ہمیں دنیا بھرمیں خوراک کا نظام بہتر اورتوانا بنانا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ خطہ ارض پرآبادی کا 9فیصد حصہ بھوک سے دوچارہے جبکہ رواں سال دنیا بھرمیں مزید لوگ بھوک کی طرف جاسکتے ہیں۔

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیوگوتریس کا مزید کہنا تھا کہ رواں سال دنیابھرمیں بھوک اورافلاس مزید پھیلنے کا خدشہ ہے تاہم خوراک کا نظام ایسا ہوجس کے لیے ہر انسان کی رسائی ممکن ہو۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر