Advertisement
Advertisement
Advertisement

بچے کے ساتھ زیادتی اور قتل کیس ، مجرم کو تین بار پھانسی دینے کا حکم

Now Reading:

بچے کے ساتھ زیادتی اور قتل کیس ، مجرم کو تین بار پھانسی دینے کا حکم
پھانسی کی سزا

انسداد دہشت گردی عدالت نے چونیاں میں بچے کے ساتھ زیادتی اور قتل کے مجرم کو تین بار سزائے موت اورعمر قید کی سزا سنا دی۔

تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج اعجاز احمد بٹر نے کمسن بچے حسنین کے ساتھ زیادتی اور قتل کیس کی سماعت کی۔

اس سلسلے میں چونیاں پولیس نے عدالت میں چالان پیش کر رکھا تھا۔

سماعت کے دوران عدالت نے گواہوں کے بیانات اور وکلا کے دلائل سننے کے بعد جرم ثابت ہونے پر مجرم سہیل شہزاد کو تین بار سزائے موت اور عمر قید کی سزا سنائی۔

عدالت اس سے قبل مجرم سہیل کو ایک اور بچے فیضان کے ساتھ زیادتی اور قتل کے جرم میں بھی تین مرتبہ سزائے موت اور 30 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا چکی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ 2019 میں چونیاں میں ایک بچے کی لاش اور تین بچوں کی باقیات ملی تھیں جس پر پولیس نے تندورپرکام کرنے والے سہیل شہزاد کو گرفتار کر کے تفتیش کی تو دوران  تفتیش  مجرم نے اقبال جرم کرلیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نظام عدل میں اے آئی کا استعمال ہونا چاہیے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
توشہ خانہ ٹو کیس سے متعلق اہم خبر آگئی
اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں اہم پیش رفت
ملک ریاض سمیت 10 مفرور ملزمان کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد ہائیکورٹ میں نئے عدالتی سال کا آغاز، چیف جسٹس نے فل کورٹ میٹنگ طلب کرلی
اسلام آباد ہائیکورٹ؛ جسٹس بابر ستار اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق کے سنگل بینچز ختم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر