Advertisement
Advertisement
Advertisement

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کوشہید کردیا

Now Reading:

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کوشہید کردیا
بھارتی فوج

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم تھم نہ سکے، وادی میں مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیاگیا۔

کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج نے تازہ کارروائی کے دوران جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے ایمشی پورہ گاؤں میں مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نوجوانوں کوسرچ آپریشن کی آڑمیں شہید کیا گیا جبکہ علاقے میں انٹرنیٹ اورموبائل فون سروس کو معطل کردیا گیا اورعلاقے کے تمام خارجی وداخلی راستوں کو بھی بند کردیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی ضلع کلگام کے علاقے ناگناڈ چممر میں ظالمانہ کارروائی کے دوران 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مکہ مکرمہ، جدید ترین شاہ سلمان گیٹ منصوبے کا اعلان کر دیا گیا
بھارت روس سے تیل نہیں خریدے گا،ٹرمپ کا دعویٰ ،مودی سرکار یقین دہانی سے مکرگئی
مراکش کے ساحل پر المناک منظر، ہر آنکھ کو رنجیدہ کردیا
غزہ میں جنگ بندی کے باجود اسرائیلی حملوں میں مزید 3 فلسطینی شہید
یرغمالیوں کی لاشوں کی حوالگی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، اسرائیلی وزیراعظم
حماس معاہدےپرعمل نہیں کرتی تواسرائیل دوبارہ لڑائی شروع کرسکتاہے،ڈونلڈٹرمپ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر