Advertisement
Advertisement
Advertisement

سی این جی اسٹیشنز48گھنٹوں کیلئے بند

Now Reading:

سی این جی اسٹیشنز48گھنٹوں کیلئے بند
CNG stations in Sindh to be closed for 2 days in a week

 سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن آج صبح 8 بجے سے 48 گھنٹوں کے لئے بند کر دیئے گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کاکہنا ہے کہ سوئی سدرن گیس نے جمعہ سے اتوار تک سی این جی بند کرنے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد اب سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز اتوار کی صبح 8 بجے کھلیں گے۔

سوئی سدرن گیس حکام کا کہناہے کہ کےالیکٹرک کو اضافی گیس فراہم کی گئی ہے اس لیے سی این جی بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔

دوسری جانب آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین غیاث پراچہ نے کہا ہے کہ پہلے ہی نقصان میں جانے والے سی این جی سیکٹر کی گیس کے الیکٹرک کو دینا قابل قبول نہیں۔

آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین نے کہا کہ سی این جی اسٹیشنز بند کر کے گیس کے الیکٹرک کو دینا مسئلے کا حل نہیں ہے۔

Advertisement

ان کا کہناتھا کہ پاور پلانٹس فرنس آئل سے بھی چل سکتے ہیں، سی این جی سیکٹر کو تو پہلے ہی کورونا وبا کے باعث ٹرانسپورٹ میں کمی کی وجہ سے بہت نقصان کا سامنا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی تیاریاں، قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس 18 نومبر کو طلب
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی مزید کتنی کمی؟
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
پی آئی اے کا برطانیہ کیلئے فلائٹ آپریشن بحال، خواجہ آصف نے افتتاح کردیا
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سونے کی تجارت پر عائد پابندی ختم کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر