Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں پہلا اسپیس میوزیم قائم کرنے کا اعلان

Now Reading:

پاکستان میں پہلا اسپیس میوزیم قائم کرنے کا اعلان
اسپیس

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے پاکستان میں پہلا اسپیس میوزیم قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ  ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے آگاہ کیا کہ اسلام آباد میں پہلا اسپیس میوزیم اگلے چھ سے آٹھ مہینوں میں قائم ہو گا۔

Advertisement

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومتیں بھی صوبائی دارالحکومتوں میں اسپیس میوزیم بنائیں تاکہ چاند دیکھنے سے لے کر ستاروں سے آگے کے جہاں آپ خود ایکسپلورکر سکیں گے۔

واضح رہے کہ  اس سے قبل گزشتہ ہفتے فواد چوہدری نے  پاکستانی  وینٹی  لیٹرز  کی  پہلی پہلی کھیپ کااعلان  کرتے ہوئے   بتایا تھا  کہ جدید ٹیکنالوجی سے لیس  وینٹی لیٹرز پاکستان نے تیار کر لیے ہیں جس کی پہلی کھیپ این ڈی ایم اے کود ےدی جائےگی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
پاکستان میں پہلی بار گوگل اے آئی پلس پلان متعارف
جینا اور مرنا مریخ پر ! ایلون مسک نے انوکھی خواہش ظاہر کردی
ناسا شٹ ڈاؤن ، 15 ہزار 94 ملازمین فارغ
سندھ میں دسمبر 2025 تک ای وی (الیکٹرک) ٹیکسی سروس متعارف کروانے کا فیصلہ
نیتن یاہو کا دعویٰ محض رعونیت ، اسرائیلی مدد کے بغیر بھی موبائل فونز بنانا ممکن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر