
وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ آج نیب کی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہوں گے۔
تفصیلات کے مطابق سندھ روشن پروگرام میں ان سے دوبارہ پوچھ گچھ ہو گی ۔
واضح رہے کہ اس سے قبل وزیراعلیٰ سندھ کو نیب نے 4 جون کو طلب کیا تھا جہاں مراد علی شاہ سے 2 گھنٹے تک پوچھ گچھ کی گئی۔
نیب کی تحقیقاتی کمیٹی کی جانب سے پوچھے گئے سوالات پر وزیراعلیٰ سندھ نے لاتعلقی ظاہر کی تھی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement