Advertisement
Advertisement
Advertisement

آنے والے 5 سالوں میں عالمی جنگ شروع ہوتی دیکھ رہی ہوں،وینا ملک

Now Reading:

آنے والے 5 سالوں میں عالمی جنگ شروع ہوتی دیکھ رہی ہوں،وینا ملک
وینا ملک

پاکستانی اداکارہ و میزبان وینا ملک نے عالمی جنگ چھڑنے کی پیشگوئی کردی۔

اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ  وہ آنے والے 5 سالوں میں عالمی جنگ شروع ہوتی دیکھ رہی ہیں ۔

اداکارہ کی عالمی جنگ کی پیش گوئی نے مداحوں کو بھی حیران کر دیا ہے۔

انہوں نے مزید لکھا ہے کہ امریکی ایجنسیوں کو لگتا ہے اگر چین پر جنگ مسلط نہ کی گئی تو آئندہ پانچ سالوں میں چین دنیا کی سپر پاور بن جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ دنیا دو بلاک میں بٹ چکی ہے، وینا ملک نے پہلے بلاک میں چین، روس، پاکستان، ایران، عرب ممالک اور ترکی کو رکھا ہے جبکہ دوسرے بلاک میں امریکا، بھارت،یورپ اور آسٹریلیا کو رکھا ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افواہیں حقیقت بن گئیں! ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کے درمیان طلاق ہوگئی
معروف اطالوی اداکارہ کلاڈیا کارڈینیل انتقال کر گئیں
ہانیہ عامر کی بنگلا دیش میں موج مستیاں؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر