
احتساب عدالت اسلام آباد نے ٹھٹھہ واٹر سپلائی غیر قانونی ٹھیکوں پر نیب ریفرنس میں آصف زرداری پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے رجسٹرار احتساب عدالت کراچی کو خط لکھ دیا۔
تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد نے آصف علی زرداری کی شناخت کے لیے عدالتی نمائندہ بھی مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔
ذرائع کے مطابق عدالت نے کہا ہے کہ آصف زرداری گھر ہوں یا ہسپتال، ویڈیو لنک کا انتظام کریں۔
واضح رہے کہ 4 اگست کوآصف زرداری سمیت 14 ملزمان پر فرد جرم عائد کی جائے گی، نیب کراچی سابق صدر کی عدالت حاضری یقینی بنائے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News