
سینیٹ اجلاس آج صبح 11 بجے ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق اجلاس کے لیے 8 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے۔
سینیٹ میں قائد ایوان اور حزب اختلاف تحریری سوالات معطل کئے جانے کی تحریک پیش کریں گے۔
ایوان بالا میں انسداد دہشتگردی ایکٹ میں ترمیم کا بل ہیش کیا جائے گا۔
وزیر داخلہ مذکورہ بل پیش کریں گے۔
سینیٹ اجلاس میں سلامتی کونسل ایکٹ ترمیمی بل 2020 بھی پیش کیا جائے گا۔
بل وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کریں گے۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کمیٹی کی رپورٹس پیش کریں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News