Advertisement
Advertisement
Advertisement

رینجرز کا سندھ کی جیلوں میں سرچ آپریشن

Now Reading:

رینجرز کا سندھ کی جیلوں میں سرچ آپریشن

 سندھ  رینجرز نے سینٹرل جیل کراچی کے علاوہ حیدر آباد اور سکھر کی جیلوں میں آپریشن کیا ہے۔

.تفصیلات کے مطابق سندھ رینجرز کے اعلامیے کے مطابق اس آپریشن میں رینجرز کے مختلف ونگز نے حصہ لیا

رینجرز

سندھ رینجرزکے مطابق تینوں جیلوں کے تمام بیرکس اور سیلز کا بذریعہ بم ڈسپوزل اسکواڈ اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے تفصیلی تلاشی لی گئی۔

رینجرز کے مطابق تلاشی کے دوران مختلف ممنوع اشیاء برآمدکی گئیں جن میں ٹیلی ویژن، بریکٹ فین، فریج، ایئر کولر، ناخن تراش، قینچی، لائٹرز، اسٹیپلرز، دستی گھڑی، گولڈ چین، پیڈسٹل فین اور اسٹیبلایزر شامل ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر