Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیروز خان کی جانب سے مداحوں کے لیے معنی خیز پیغام

Now Reading:

فیروز خان کی جانب سے مداحوں کے لیے معنی خیز پیغام
فیروز خان

اداکار فیروز خان ایک بار پھر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا شکار

پاکستان کے معرو ف اداکار فیروز خان کی جانب سے مداحوں کے لیے معنی خیز پیغام جاری۔

اداکار فیروز خان نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ سب سے پہلے ہم انسان ہیں اور اِسی وجہ سے ہمیں اشرف المخلوقات کہا جاتا ہے۔

Advertisement

فیروز خان نے لکھا کہ اسلام اُن لوگوں کے لیے اللّہ تعالیٰ کا نظم و ضبط ہے جو یقین رکھتے ہیں اور جن کا ایمان مضبوط ہے اور جن میں انسانیت ہے۔

انہوں نے کہا کہ لہٰذا یہ بات یاد رکھیں کہ ہم انسان ہونے سے پہلے مسلمان نہیں ہوسکتے ہیں۔

اداکار نے لکھا کہ ہمارا مذہب بھی ہمیں انسانیت کو درس دیتا ہے اسی لیے ہمیں اپنے اندر لازمی انسانیت پیدا کرنی چاہیے۔

فیروز خان نے پوسٹ کے اختتام میں کہا کہ دوسروں کے ساتھ گلاب جیسا خوبصورت رویہ رکھو اور ایک اچھا انسان بن کر رہو۔

دوسری جانب فیروز خان کی شوبز انڈسٹری میں بھی واپسی ہوگئی ہے، فیروز خان جلد زارا نور عباس کے ساتھ ٹیلی فلم میں دکھائی دیں گے۔

Advertisement

واضح رہے کہ رہے کہ رواں برس مارچ کے مہینے میں معروف اداکار فیروز خان نے شوبز چھوڑ کر ’اسلام کی خدمت‘ کرنے کا اعلان کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر