پاکستانی فلم انڈسٹری کے نا مور ہیرو شان شاہد نےسوشل میڈیا پر وزیراعظم عمران خان کی تعریف کرتے ہوئے انھیں سچ کے راستے پر ڈٹے رہنے کی تلقین کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرشا ن نے وزیراعظم عمران خان کے نام اپنے پیغام میں انھیں مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ سچ کے راستے پر اکیلے چل رہے ہیں جہاں کرپٹ لوگوں کا زوال ہوگا اور کمزور لوگ ابھریں گے۔
AdvertisementDearPM.. @ImranKhanPTI you are walking alone on the path of truth where the corrupt will fall & the weak will rise , stand firm , no storm can sink a ship that’s destined to reach the shores ,we are with you ,may ALLAH give you strength #pkzindabad 🇵🇰♥️. #plusOne #minusall pic.twitter.com/HpoSRnSlkX
— Shaan Shahid (@mshaanshahid) July 1, 2020
شان شاہد نے لکھا کہ وزیراعظم آپ حق کے راستے پر ثابت قدم رہیں، کوئی طوفان اس کشتی کو ڈبو نہیں سکتا جس کے مقدر میں کنارے لگنا ہو۔
انہوں نےمزید کہا کہ اس جدوجہد میں ہم آپ کے ساتھ ہیں، اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ آپ کو طاقت عطا کرے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
