Advertisement
Advertisement
Advertisement

چلاس، پہاڑی تودہ آبادی پر گرنےسے6 افراد ملبے تلے دب گئے

Now Reading:

چلاس، پہاڑی تودہ آبادی پر گرنےسے6 افراد ملبے تلے دب گئے

گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کے شہر چلاس میں آسمانی بجلی گرنے کے بعد بونر نالے میں سیلابی صورتِ حال پیدا ہوگئی اور پہاڑی تودہ پھسل کر مقامی آبادی پر آ گرا جس کے نتیجے میں 6 افراد تودے تلے دب گئے۔

تفصیلات کے مطابق متاثرہ علاقے میں امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں،ڈپٹی کمشنر قاسم اعجاز کے مطابق چلاس کے بونر نالے کے ساتھ مضافاتی گاؤں میں آسمانی بجلی گر گئی جس کے بعد نالے میں سیلابی صورتِ حال پیدا ہوگئی اور پہاڑی تودہ مقامی لوگوں پر آ گرا۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق تودہ گرنے سے 6 افراد ملبے تلے دب گئے، جن میں 4 لڑکے اور 2 لڑکیاں شامل ہیں۔

ڈپٹی کمشنر قاسم اعجاز کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر کی مدد سے ریسکیو ٹیمیں متاثرہ علاقے میں پہنچ گئی ہیں، دورافتادہ علاقہ ہونے کے باعث ہیلی کاپٹر کی مددحاصل کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کی آسٹریا اور کویت کے رہنماؤں سے جرمن اور عربی زبان میں خوشگوار گفتگو
کراچی پریس کلب کے باہر خواجہ سرا برادری کا احتجاج، قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ
وزیراعظم کی آج سائیڈ لائن ملاقاتیں، بل گیٹس سمیت اہم رہنماؤں سے ملاقات طے
سیلاب کے معاشی اثرات کو آئی ایم ایف جائزے میں شامل کیا جائے، وزیراعظم کا مطالبہ
سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات مکمل، 28 نشستوں پر پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری
لاہور، ناخلف بیٹے نے نشے کے لیے رقم نہ دینے پر باپ کو قتل کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر