Advertisement
Advertisement
Advertisement

وینا ملک نے کس بھارتی سابق کرکٹر اور سیاست دان کو کرارا جواب دے دیا؟

Now Reading:

وینا ملک نے کس بھارتی سابق کرکٹر اور سیاست دان کو کرارا جواب دے دیا؟

پاکستانی اداکارہ اور میزبان وینا ملک سابق کرکٹر اور سیاست دان گوتم گمبھیر کو جوب دے دیا۔

حال ہی میں بھارتی سیاست داں ، سابق کرکٹرگوتم گمبھیر کی جانب سے شیخی بگھارتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئر کی گئی جس میں 6 فائٹر جیٹ فضا میں اُڑ رہے ہیں ، گوتم نے فائٹر جیٹ کو پرندوں سےتشبیہ دیتے ہوئے لکھا کہ ’ آخر کار بڑے پرندے یہاں موجود ہیں۔‘

https://twitter.com/iVeenaKhan/status/1288960125949095938

یاد رہے کہ گوتم کی جانب سے شیئر کی گئی اس تصویر پر پاکستانی ٹوئٹر صارفین کی جانب سے اُن کا خوب مذاق بنایا گیا ۔

Advertisement

دلچسپ یہ کہ ٹوئٹر صارفین نے گوتم کو یاد دلایا کہ انہیں پاکستان بھیج دیں ، چائے تقریباً تیار ہے ۔

https://twitter.com/GautamGambhir/status/1288413320475586561

وینا ملک نے بھی گوتم کا ٹوئٹ اپنے اکاؤنٹ پر ری ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا 7 بڑے پرندے 7 بڑے چائے کے کپ کے مساوی ہیں۔

وینا ملک کی جانب سے دیئے گئے اس جواب پر مداحوں کی جانب سے انہیں خوب سراہا جا رہا ہے ۔

https://twitter.com/GautamGambhir/status/1288413320475586561

دوسری جانب وینا ملک سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور حالات حاضرہ سمیت سیاست پر بھی تبصرے کرتی رہتی ہیں ۔

Advertisement

واضح رہے کہ 27 فروری 2019ء کو پاک فضائیہ نے بھارتی طیارہ گرایا تھا جبکہ پائلٹ ابھی نندن کو گرفتار کر لیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر