Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایران نے امریکی “ڈمی” بحری جہاز اڑا دیا

Now Reading:

ایران نے امریکی “ڈمی” بحری جہاز اڑا دیا

امریکا اور اسرائیل کے ساتھ سرحد تناؤ کے باعث ایران نے ابنائے ہرمز کے قریب سالانہ فوجی مشقوں کاآغاز کردیا۔

آبنائے ہرمز کے قریب ایرانی افواج نے امریکا کے طیارے بردار بحری جہاز کی “ڈمی” کو میزائل اڑادیا ہے جس پر امریکا نے ایرانی اقدام کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیا ہے۔

دوسری جانب ایران کی سالانہ فوجی مشقوں میں پاسداران انقلاب کے فضائی اور بحری دستے بھی حصہ لے رہے ہیں ، آبنائے ہرمز کے قریب ہونے والی جنگی مشقوں میں بیلسٹک میزائل، مسلح ڈرونز اور زیر آب مائنز کا بھی استعمال کیا جارہا ہے۔

Advertisement

ایرانی افواج نے امریکا کے طیارہ بردار “ڈمی” جہازوں پر میزائل داغے ، جس پر امریکاایران کے اقدام کو غیر ذمہ دارنہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران نے اہم ترین آبی راستے کے قریب عسکری مشقیں کرکے لاپرواہی کا مظاہرہ کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر