
اسلام آباد کے تین علاقوں میں جاری لاک ڈاؤن آج ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں سمارٹ لاک ڈاؤن کے مثبت اثرات سامنے آنے لگے، کورونا وائرس کے کیسز میں بھی 90 فیصد کمی آئی ہے ، یہی وجہ ہے کہ تین علاقوں میں جاری لاک ڈاؤن آج سے ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
اسلام آباد کے سیکٹر جی 6 ون، جی 6 ٹو اور جی 7 ٹو کو آج ڈی سیل کر دیا جائے گا۔
واضح رہےکہ تینوں علاقوں کو 14 روز قبل کورونا کیسز میں اضافے پر سیل کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News