
قومی ائیرلائن (پی آئی اے) نے اندرون ملک کرایوں میں مزید کمی کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان پی آئی اے کا کہناہے کہ اندرون ملک کرایوں میں تاریخی کمی کردی گئی ہے۔
ترجمان کے مطابق کراچی سے اسلام آباد اور کراچی سے لاہور تک پی آئی اےنے یکطرفہ کرایہ 9572 روپے مقررکیا ہے جب کہ مسافروں کو 7 کلو دستی سامان لے جانے کی بھی اجازت ہوگی۔
ترجمان کے مطابق اندرون ملک یہ رعایتی کرائے فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement