Advertisement
Advertisement
Advertisement

توشہ خانہ ریفرنس، نوازشریف کی طلبی کا اشتہارجاری کر دیا گیا

Now Reading:

توشہ خانہ ریفرنس، نوازشریف کی طلبی کا اشتہارجاری کر دیا گیا

توشہ خانہ ریفرنس میں نامزد سابق وزیراعظم نوازشریف کی طلبی کا اشتہارجاری کر دیا گیا جب کہ آصف زرداری کےوارنٹ گرفتاری نیب کوارسال کر دیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے حکم پر نواز شریف کی عدالت طلبی کا اشتہار جاری کردیا گیا،سابق وزیراعظم کی طلبی کا اشتہار احاطہ عدالت میں چسپاں کیا گیا ہے۔

اشتہار کے متن میں کہا گیا ہے کہ عدالت اس بات پر مطمئن ہے کہ ملزم اس کیس میں مفرور ہے، نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کی جارہی ہے، نواز شریف ریفرنس کا جواب دینےکیلیے17 اگست کو عدالت کے سامنے پیش ہوں۔

ریفرنس میں آصف زرداری کےوارنٹ گرفتاری نیب کوارسال کر دیے گئے ہیں۔آصف زرداری کے 50 ہزارمچلکوں کیساتھ قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے۔

نیب کو ارسال وارنٹ گرفتاری کے مطابق آصف زرداری ضامن کےساتھ پیش نہ ہوئےتوگرفتارکرکےپیش کیا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر