Advertisement
Advertisement
Advertisement

تھیٹر کب کھلیں گے ؟ حکومت کا اہم اعلان

Now Reading:

تھیٹر کب کھلیں گے ؟ حکومت کا اہم اعلان

وزیرقانون پنجاب راجہ بشارت نے اعلان کیا ہے کہ جلد ہی ایس او پیز بنا کر تھیٹر کھولیں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیرقانون پنجاب سے تھیٹر، آرٹسٹس اور پرڈیوسرزایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی، اس موقع پر وفد نے تھیٹرز کے فنکاروں اور پرڈیوسروں کے مسائل سے آگاہ کیا۔

ملاقات کے موقع پر صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ حکومت کو تھیٹر بند ہونے سے فنکاروں کی مشکلات کا احساس ہے، جلد ہی ایس او پیز بنا کر تھیٹر کھولیں گے، حکومت کی بہترین حکمت عملی سے کورونا وبا شکست کے قریب ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ حکومت پنجاب تھیٹر بند ہونے سے متاثرہ افراد کی ہرممکن مدد کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر