Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈاکٹر ظفر مرزا بھی کورونا کا شکار ہو گئے

Now Reading:

ڈاکٹر ظفر مرزا بھی کورونا کا شکار ہو گئے
وائرس کو کنٹرول

معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا بھی عالمی وبا کو رونا وائرس کا شکار ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر ظفر مرزا نے سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں اس با ت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ میراکوروناوائرس ٹیسٹ مثبت آیاہے،ڈاکٹرز کی ہدایت پر خود کو گھر میں آئسولیٹ کرلیاہے اور تمام احتیاطی تدابیر اختیار کی ہیں۔

Advertisement

انھوں نے مزید کہا کہ مجھے کوروناوائرس کی ہلکی علامات ہیں،مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر