Advertisement
Advertisement
Advertisement

چمن بارڈر پرجھڑپوں میں 7 افراد جاں بحق

Now Reading:

چمن بارڈر پرجھڑپوں میں 7 افراد جاں بحق

چمن بارڈر پر مظاہرین اور سیکیورٹی فورسز میں جھڑپوں کے دوران 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ پاک افغان بارڈر کے مختلف مقامات پر مظاہرین نے دھرنا دے دیا ہے تاہم آج جھڑپوں میں مزید 7 مظاہرین زخمی ہونے کے بعد تعداد 27 ہوگئی جن میں  بچے بھی شامل ہیں۔

مظاہرین کیساتھ جھڑپوں میں 3 لیویز اور 4 ایف سی اہلکار پتھراو َسے زخمی ہوگئے جبکہ لیویزحکام نے کہا کہ صوبائی وزیر داخلہ ضیا لانگو کی قیادت میں وزیراعلی ٰکمیٹی چمن پہنچ گئی، کمیٹی کا باب دوستی سے متعلق اجلاس ہوگا۔

چمن بارڈرباب دوستی پر فوجی دستے تعینات کردیے گئے ہیں اور پاک افغان بارڈرکو ہرقسم کی آمدورفت کے لیے بند کردیا گیا ہے جبکہ فوج اورایف سی کی اعلی ٰقیادت چمن پہنچ گئی تاہم مظاہرین سے ملاقات کا بھی امکان ہے۔

دوسری جانب بلوچستان کے وزیر داخلہ ضیالانگو کا کہنا ہے کہ چمن میں دھرنے پر بیٹھے پر امن مظاہرین کو کچھ شرپسندوں نے اکسا کر سرحد پار کرنے کی کوشش کی جس کی وجہ سے کشیدگی ہوئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
منتخب وزیراعظم یقیناً قانون اور عوام کی عدالت میں جوابدہ ہے، شہباز شریف
27 ویں آئینی ترمیم بل کا جائزہ؛ پارلیمنٹ کی قانون و انصاف کمیٹی کا مشترکہ اجلاس جاری
خون سفید ہوگیا، بیٹیاں باپ کی قاتل نکلیں
شاعر مشرق علامہ اقبالؒ کا 148واں یوم ولادت آج ، صدر اور وزیر اعظم کا خراج عقیدت پیش
ہمیں متحد ہوکر عالم اسلام کیلئے لڑائی لڑنی ہوگی، خواجہ آصف
شہر قائد میں دھند کا راج، حد نگاہ 5 کلو میٹر تک محدود
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر