Advertisement
Advertisement
Advertisement

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں فراڈ کی تحقیقاتی رپورٹ تیار

Now Reading:

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں فراڈ کی تحقیقاتی رپورٹ تیار

خیبر پختونخوا میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں سرکاری ملازمین کے فراڈ سے متعلق  تحقیقاتی رپورٹ تیار کر لی گئی۔

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے مطابق بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں فراڈ کرنے والے 10 سرکاری ملازمین کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملزمان نے دھوکا دہی سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقوم وصول کیں، رقم وصول کرنے والے دیگر ملازمین کے خلاف بھی تحقیقات جاری ہیں۔

ایف آئی اے کی تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملزمان نے سروے میں خود کو سرکاری ملازمین ظاہر نہیں کیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق ملازمین سے 1 کروڑ 40 لاکھ روپے بھی ری کور کر لیے گئے ہیں، جبکہ شناخت چھپانے والے ملازمین کے خلاف فوجداری مقدمات درج کیے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آزاد کشمیر میں حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، تاریخی معاہدہ طے
عوامی مفاد اور امن ہماری ترجیح ہے، آزاد کشمیر کی خدمت کرتے رہیں گے، وزیر اعظم
معاشی اور اقتصادی اصلاحات کی پالیسی نے معیشت کو نئی سمت دی ، شہبازشریف
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پربھاری جرمانے،ڈی میرٹ پوائنٹس کا نیا نظام نافذ
بھارت کو کشمیری عوام کے ناقابلِ تنسیخ حقوق کا احترام کرنا ہوگا، ترجمان دفتر خارجہ
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر