Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایمازون کے سربراہ ایک دن میں سب سے زیادہ دولت کمانے والے شخص

Now Reading:

ایمازون کے سربراہ ایک دن میں سب سے زیادہ دولت کمانے والے شخص
ایمازون

ایمازون کے سربراہ جیف بیزوس کی دولت میں ایک دن میں 13 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے ۔

امریکی جریدے  بلوم برگ کے مطابق ایمازون کے سربراہ کی  دولت میں ایک دن میں اضافہ کسی بھی فرد کے لیے ایک دن کی دولت میں سب سے زیادہ اضافہ ہے۔

بلوم برگ کے ارب پتی انڈیکس کے مطابق ایمازون کے بانی جیف بیزوس نے اس سال اپنی قدر میں 74 ارب ڈالرز تا 189.3 ارب ڈالرز اضافہ دیکھا ہے۔

  امریکی جریدے نے جیف بیزوس کی سابقہ اہلیہ میکنزی بیزوس  کی دولت  سے متعلق  بھی رپورٹ کیا ہے ، بلوم برگ کے  مطابق میکنزی نے پیر کے روز 6 4.6 بلین ڈالر حاصل کیے اور اب وہ دنیا کے 13 ویں سب سے امیر شخص ہیں۔

فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے رواں سال اب تک اپنی مالیت میں تقریباً 15 ارب ڈالر کا اضافہ کیا ہے ۔

Advertisement

واضح رہے کہ  گزشتہ دنوں جیف بیزوس نے امریکی فوڈ بینک کو 100 ملین ڈالر کی رقم عطیہ کی تھی، جو کہ امریکا میں کورونا وائرس کی وجہ سے بے روزگار افراد کو کھانا کھلانے کا کرنے کا کام کر رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر