Advertisement
Advertisement
Advertisement

رابی پیرزادہ نے ’ارطغرل غازی‘ کی تصویر بنا ڈالی

Now Reading:

رابی پیرزادہ نے ’ارطغرل غازی‘ کی تصویر بنا ڈالی

پاکستان شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہنے والی سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ نے ’ارطغرل غازی‘ کی پینٹنگ بنا ڈالی جسے انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پر شئیر کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق رابی پیرزادہ نے سوشل میڈیا پر ترک ڈرامہ سیریل ’ارطغرل غازی‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے انگین آلتان کی  تصویرشئیر کردی ہے جس میں انہوں نے انہیں  گھوڑے پر سوار دکھایا ہے۔

رابی پیرزادہ کا کہناتھا کہ ’اُن کا آرٹ پہلی مرتبہ انٹرنشنل پلیٹ فارم پر پاکستان کی نمائندگی کرے گا‘۔’

رابی پیرزادہ نے مزید کہا کہ واپس آکر وہ ایک خاص تھیم پر کام کریں گی جو کشمیر پر مبنی ہوگا۔

انہوں نے مزید لکھا کہ ’لوگ بولتے رہے اللّٰہ سمبھالتا رہا، ابھی تک کچھ لوگوں کے دلوں اور دماغوں پر گند ہے، مگر میرے بہت سے اللہ والے انہیں میری طرف سے جواب دیتے ہیں‘۔

رابی پیرزادہ نے لکھا کہ ’آپ یقین کریں میرے دل سے دعائیں نکلتی ہیں، دلوں کا حال صرف میرا اللّٰہ جانتا ہے‘۔‘

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر