Advertisement
Advertisement
Advertisement

ترکی کا جوبائیڈن کو منہ توڑ جواب

Now Reading:

ترکی کا جوبائیڈن کو منہ توڑ جواب

ترکی نے امریکی صدارتی امیدوار جوبائیڈن کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے کہا  امریکا  نہیں صرف ترک عوام ہی حکومت اور صدر تبدیل کر سکتےہیں۔

ترک وزیر خارجہ میولوت جاوش نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جوبائیڈن کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اب ترکی پرانا نہیں رہا، ترکی تبدیل ہوچکا ہے جوبائیڈن کا بیان صرف جہالت ہے اور وہ ترک ملت کو سمجھنے میں ناکام رہے ہیں ۔

ترک وزیر خارجہ نہیں کہا کہ امریکا نہیں بلکہ ترک عوام ہی حکومت اور صدر کی تبدیلی کا فیصلہ کر سکتے ہیں، ماضی کا ترکی اب تبدیل ہو چکا ہے۔

جوبائیڈن نے گزشتہ دنوں بیان میں اپوزیشن کو اکساتے ہوئے تسلط پسندانہ بیان جاری کیا تھا، انہوں نے کہا تھا کہ ترک اپوزیشن اردوان کا تختہ الٹ دے ، اردوان کو شکست دینے کے لیے اپوزیشن کی مدد کرسکتے ہیں اور ان کا ساتھ دے سکتے ہیں، بغاوت سے نہیں صرف اور صرف انتخابی عمل سے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سعودی عرب میں ملازمت کے خواہش مند افراد کے لئے بڑی خوشخبری ، نیا نظام متعارف
ظہران ممدانی نے خواتین پر مشتمل عبوری ٹیم کا اعلان کردیا
نو منتخب میئر نیویارک زہران ممدانی نے اردو میں گفتگو کی ویڈیو شیئر کر دی
زہران ممدانی کی جیت؛ اسرائیل نے تمام یہودیوں کو نیویارک سے واپس بلالیا
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر