
شاہد آفریدی
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے خود کو کشمیر کا سفیر قرار دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق یومِ استحصالِ کشمیر کے حوالے سے سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے پیغام میں بو م بوم شاہد آفریدی نے پاکستان اور کشمیر کا جھنڈا شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میں کشمیر کا سفیر ہوں۔
#IAmKashmirAmbassador pic.twitter.com/6XzyRiMjhC
— Shahid Afridi (@SAfridiOfficial) August 4, 2020
واضح رہے کہ گزشتہ سال 5 اگست کے یکطرفہ ظالمانہ اور غیر قانونی بھارتی اقدام کو ایک سال مکمل ہونے پر مقبوضہ کشمیر، آزاد کشمیر اور پاکستان میں آج ”یوم استحصال “منایا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News