Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم آفس کی جانب سے ایف بی آر کو آڈر جاری

Now Reading:

وزیراعظم آفس کی جانب سے ایف بی آر کو آڈر جاری
انکم ٹیکس

وزیراعظم آفس نےچیئرمین ایف بی آر کو اہم ا آڈر جاری  کردیا۔

تفصیلات کے مطابق ایف بی آر کو 556حل شدہ شکایات دوبارہ کھولنے کا حکم دیا گیا ہے اورہدایت جاری کی گئی ہے کہ شہریوں کی شکایات کو دوبارہ میرٹ پرحل کیا جائے۔

چیئرمین آیف بی آر کو مزید ہدایت کی گئی کہ شکایات کے حل کی رپورٹ جمع کروائیں۔

افسران کو ہدایت کی گئی ہے وزیراعظم سیٹزن پورٹل پر موصول ہونے والی شکایات حل کی جائیں۔ شہریوں کے مسائل کے تسلی بخش حل نہ کرنے کی صورت میں کارروائی کا عندیہ بھی دیا گیا ہے۔

ممبرکسٹم پالیسی، ڈی جی کسٹم انٹیلی جنس، چیف کولیکٹر بلوچستان، چیف کمشنر آئی آر کراچی، چیف کولیکٹر اسلام آباد، ڈی جی کسٹم کراچی، ممبر کسٹم آپریشن اور چیف کمشنر آئی آر فیصل آباد کو  لیٹر جاری کیے گئے ہیں۔

Advertisement

ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کو پرفارمنس بہتر بنانے بنانے کی ہدایت کی گئی ہے اور بصورت دیگر کارروائی کا عندیہ دیا گیا ہے۔

وزیر اعظم ڈلیوری یونٹ کو ایف بی آر کے افسران کی کارکردگی رپورٹ موصول ہوئی جس کو وزیراعظم کے سامنے پیش کیا گیا۔ کارکردگی رپورٹ دیکھ کروزیراعظم نےاظہار نارضگی کیا اور انہیں تنبیہ بھی کی ہے۔

رپورٹ کے مطابق ایف بی آر کے 68 افسران کے ڈیش بورڈ کی جانچ پڑتال کی گئی اور10افسران کو ناقص کارکردگی پرتنبیہ کی گئی ہے۔

ممبرکسٹم پالیسی، ڈی جی کسٹم انٹیلی جنس، چیف کولیکٹر بلوچستان، چیف کمشنر آئی آر کراچی، چیف کولیکٹر اسلام آباد، ڈی جی کسٹم کراچی، ممبر کسٹم آپریشن اور چیف کمشنر آئی آر فیصل آباد کو  لیٹر جاری کیے گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سر فہرست
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں؛ 18 دہشتگرد ہلاک
کرم میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، 7 بھارتی سرپرست خوارج ہلاک، کیپٹن سمیت 6 جوان شہید
ضرورت پڑی تو افغانستان کے اندر جا کر بھرپور جواب دیں گے، خواجہ آصف
تافتان بارڈر پر بلٹ پروف گلاس کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر