افغانستان کے اسپنرراشد خان ٹوئنٹی 20 وکٹوں کی ٹرپل سنچری مکمل کرنے والے کم عمراور تیزترین کرکٹربن گئے۔
راشد خان نے یہ اعزاز ویسٹ انڈیز میں جاری کریبئین لیگ کے دوران اپنے نام کیا ۔
What a performance in match 2 of CPL 20 from @rashidkhan_19 ! #BTvSKP #CPL20 #CricketPlayedLouder pic.twitter.com/C8owTy7FHV
— CPL T20 (@CPL) August 22, 2020
راشد خان کیریبیئن لیگ کے دوران اپنے ہی سابق افغان کپتان محمد نبی کو آؤٹ کرکے اس سنگ میل پر پہنچے۔
واضح رہے کہ انھوں نے 21 برس اور 335 دن کی عمر میں 213 میچز میں یہ اعزاز حاصل کیا۔
راشد خان نے بھارت کے خلاف 2013 اپنا پہلا ٹیسٹ میچ کھیلا جبکہ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچز 2015 میں زمبابوے کے خلاف کھیلے ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
