کراچی میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ معتدل بارش کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
ڈائریکٹرمحکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج دوپہر میں گرج چمک کے ساتھ معتدل بارش ہو سکتی ہے۔
ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی اور ٹھٹھہ کے قریب سمندر میں ہوا کے کم دباؤ کا سسٹم تاحال موجود ہے جو دوپہر میں بارش برسا سکتا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز کراچی میں بارش کے اگلے پچھلے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے تھے جبکہ مختلف حادثات میں 25 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے تھے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
