Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی کرکٹرز بھی ارطغرل غازی کے مداحوں میں شامل

Now Reading:

پاکستانی کرکٹرز بھی ارطغرل غازی کے مداحوں میں شامل
ارطغرل غازی

ترک مسلمانوں کی تیرہویں صدی میں اسلامی فتوحات پر مبنی ترکش ڈرامہ سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘ ویسے تو متعدد ممالک میں نشر کی جا چکی ہے لیکن اس نے پاکستان میں مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کردئیے ہیں پاکستان میں اس ڈرامے کولوگ بے تحاشہ پسند کررہے ہیں۔

پاکستانی کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ کے دوران فارغ وقت میں وزیر اعظم عمران خان کا پسندیدہ ترکی ڈرامہ ارطغرل دیکھ کر وقت گزار رہی ہے۔

ارطغرل غازی پاکستان میں یوٹیوب پر سب سے زیاد دیکھا جانے والا ڈراما بھی بن چکا ہے۔

پاکستانی مداح سوشل میڈیا پراس ڈرامے کی کہانی اور کرداروں کی بھی آئے دن تعریفیں کرتے رہتے ہیں اور ‘ارطغرل غازی’ کے نام سے کوئی نہ کوئی ٹرینڈ سوشل میڈیا پر سامنے آتا رہتا ہے۔

Advertisement

پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہرعلی نے گزشتہ روز پریس کانفرنس میں کہا کہ مجھے نہیں لگتا کہ کوئی یہ ڈرامہ نہ دیکھ رہا ہو۔

ارطغرل غازی

واضح رہےکہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کا آخری مقابلہ آج ہوگا۔

فیصلہ کن ٹیسٹ میچ کے لیے قومی ٹیم نے سابقہ16 رکنی اسکواڈ کو برقرار رکھا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر