
پاکستان کی اداکارہ وینا ملک کا عمران خان کے حق میں بیان سوشل میڈیا پر سامنے آگیا۔
اداکارہ وینا ملک نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان دن بدن میچور لیڈر بن کر سامنے آرہے ہیں ۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز انٹرویو میں انٹرنیشنل افئیرز پر اپنی پالیسی واضح کی ہے۔
علاوہ ازیں عمران خان نے مسلم ممالک کیساتھ برابری کے دوستانہ تعلقات کا عندیہ دیا ہے۔
واضح رہے کہ اداکارہ وینا نے کہا کہ ثابت ہوتا ہے وہ مسلم ممالک کو ایک کرکے مسلم دنیا کی ترجمانی کرنے کا وژن رکھتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News