
پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق ٹینس کورٹس میں واپسی کے لیے تیار ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ٹینس اسٹار اعصام الحق منگل کو یو ایس اوپن میں شرکت کے لیے امریکا روانہ ہوں گے۔
پاکستانی ٹینس اسٹار نے روانگی سے قبل لازمی کورونا ٹیسٹ کروایا ہے، ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آنے کے بعد ہی اعصام الحق سفر کے لیے کلیئر قرار دیے گئے ہیں۔
All set and clear to travel once again after 6 months Alhamadulliah pic.twitter.com/ZwnkuSix7i
Advertisement— Aisam ul Haq Qureshi (@aisamhqureshi) August 16, 2020
یو ایس اوپن کے مینز ڈبلز میں اعصام الحق برطانیہ کے ڈومینک اینگلوٹ کے پارٹنر ہوں گے۔
یو ایس اوپن سے قبل سنسناٹی اوپن میں اعصام الحق کی شرکت کا فیصلہ بعد میں ہوگا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News