Advertisement
Advertisement
Advertisement

اپوزیشن کی وجہ سے پاکستان گرے لسٹ میں ہے، مراد سعید

Now Reading:

اپوزیشن کی وجہ سے پاکستان گرے لسٹ میں ہے، مراد سعید
مراد سعید

وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی وجہ سے پاکستان گرے لسٹ میں ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ملکی مفاد کی ملکی مفاد کی قانون سازی کو این آر او پلس سے اپوزیشن نے مشروط کیا جس کی وجہ سے پاکستان گرے لسٹ میں ہے۔

Advertisement

اپنے پیغام میں وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے مزید کہا کہ اسی اپوزیشن کی وجہ سے پاکستان گرے لسٹ میں ہے، بھارت کی پاکستان کو بلیک لسٹ کرنے کی کوششیں اور دشمن کی سازشوں کو انشا اللہ شکست ہوگی۔

واضح رہے اس سے قبل قومی اسمبلی اجلاس میں حکومتی اور اپوزیشن اراکین کے درمیان شدید نوعیت کی تلخ کلامی ہوئی، اس موقع پر وفاقی وزیر مراد سعید نے کہا کہ ایسا نہیں ہوگا کہ یہ تین تین تقریریں کریں اور ہم سنیں۔

وفاقی وزیر مراد سعید نے اپوزیشن پر شدید طنز کے نشتر برساتے ہوئے کہا تھا کہ ملک انکی لوٹ مار اور نااہلی سے گرے لسٹ میں آیا، اپوزیشن ارکان جتنا مرضی شور کرلیں کسی کو بھی این آر او نہیں ملے، کسی کو بھی معاف نہیں کریں گے، انشاءاللہ احتساب ضرور ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر