Advertisement
Advertisement
Advertisement

16 اگست سے 10 ٹرینیں کھول رہے ہیں، شیخ رشید

Now Reading:

16 اگست سے 10 ٹرینیں کھول رہے ہیں، شیخ رشید

وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ16 اگست سے 10 ٹرینیں کھول رہے ہیں، ایم ایل ون ایکنیک سے منظور کرلیا گیا ہے ،منصوبے کا ٹینڈر 30 اگست سے پہلے ہوجائےگا۔

وزیر ریلوے نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایم ایل ون میں 10 فیصد پاکستان 90 فیصد رقم چین دے گا۔

انہوں نے کہا کہ  16 اگست سے 10 ٹرینیں کھول رہے ہیں، بدر ایکسپریس کا روٹ براستہ فیصل آباد کردیا ہے ، یم ایل ون منصوبے میں کوئی ریلوے پھاٹک نہیں ہوگا ، ایم ایل ون سے دو لاکھ افراد کو روزگار ملے گا۔

انہوں نے کہا کہ 16 اگست سے 10 ٹرینیں کھول رہے ہیں، بدر ایکسپریس کا روٹ براستہ فیصل آباد کردیا ہے ، یم ایل ون منصوبے میں کوئی ریلوے پھاٹک نہیں ہوگا ، ایم ایل ون سے دو لاکھ افراد کو روزگار ملے گا۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ تمام ریل گاڑیوں کے پرانے اسٹاپ ختم کرنے جا رہے ہیں ، آئندہ پیر یا منگل کووزیراعظم عمران خان سے ملاقات کروں گا ۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ ملکی سیاست میں آصف زرداری اور نواز شریف کے خاندانوں کی کوئی جگہ نہیں ، عید سے پہلے کہا تھا کہ عید کے بعد دونوں کو بلایا جائے گا۔

انہوں نے اظہار خیال کرتے ہوئے مزید کہا کہ میں نہیں سمجھتا کہ پی ٹی آئی کا کوئی وزیر کرپشن کر رہا ہے ،یہ ایک خوفناک جرم ہے جس کی معافی نہیں ، نیب وزیراعظم کو کیوں بلائے گا ، سپریم کورٹ انہیں صادق اور امین قرار دے چکی ، نیب کسی کو اس لئے نہیں بلاتا کہ اسے عہدے سے ہٹایا جائے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سینیٹ اجلاس کل طلب؛ 18 نکاتی ایجنڈا جاری
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر