
بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نےمداحوں کو بڑی خوشخبری سنا دی۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ انوشکا شرما اور بھارت کرکٹر ویرات کوہلی کی جانب سےاُن کے ہاں ننھے مہمان کی آمد کی خبرسنائی گئی ہے۔
بھارتی کپتان اور اُن کی اہلیہ کی جانب سے کچھ دیر پہلے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے ساتھ ایک پیغام شیئر کیا گیا ہے جس کے مطابق ویرات اور انوشکا کے ہاں 2021 ء میں ننھے مہمان کی آمد موقع ہے ۔
دونوں نے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر مداحوں کو خوشخبری سناتے ہوئے پیغام شئیر کیا گیا ہے جس کیلئےدونوں نے ایک ہی کیپشن لکھا ہے۔
AdvertisementAnd then, we were three! Arriving Jan 2021 ❤️🙏 pic.twitter.com/iWANZ4cPdD
— Anushka Sharma (@AnushkaSharma) August 27, 2020
ویرات کوہلی اور انوشکا شرما نے اپنے سوشل میڈیا پیغام کے کیپشن میں لکھا ہے کہ ’ اور پھر ہم تین ہیں‘ ۔
انہوں نے مزید لکھا کہ اُن کے ہاں ننھے مہمان کی آمد 2021ء میں ہوگی ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News