Advertisement
Advertisement
Advertisement

چمن دھماکے کا مقدمہ درج کرلیا گیا

Now Reading:

چمن دھماکے کا مقدمہ درج کرلیا گیا

چمن مال روڈ پر گزشتہ روز ہونے والے دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کرلیا گیا ہے۔

پولیس کا کہناہے کہ چمن دھماکے کا مقدمہ ایس ایچ او کی مدعیت میں نامعلوم دہشت گردوں کے خلاف درج کیا گیا ہے جس میں انسداد دہشتگردی، قتل، اقدام قتل، املاک کو نقصان پہنچانے کی دفعات کو شامل کیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق موٹرسائیکل بم دھماکے میں 7 سے 8 کلو دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا۔

مال روڈ بم دھماکے کے خلاف سیاسی جماعتوں اور تاجر تنظیموں کی جانب سے یوم سوگ منایا جا رہا ہے جب کہ آل پارٹیز تاجر اتحاد  مال روڈ بم دھماکے کے خلاف احتجاجی ریلی بھی نکال رہے ہیں۔

واضح رہے کہ چمن مال روڈ پر ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد شہید جب کہ 21 افراد زخمی ہوئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی حکومت کا قرضہ جون 2025 تک 80 ٹریلین روپے ہوگیا
عالمی امن کا دن؛ پاک فوج کا قابل تحسین کردار
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کیڈٹ کالج پلندری کادورہ، شرکاء کا افواج پاکستان کوشاندار خراجِ تحسین
کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا؟
مسئلہ کشمیر کے بغیر بھارت سے کوئی بات نہیں ہوسکتی، وزیراعظم
بابا گرونانک کی 486 ویں برسی، پہلے روز دنیا بھر سے 2 ہزار یاتری کرتارپور پہنچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر