Advertisement
Advertisement
Advertisement

چمن میں دھماکہ ، 3 افراد جاں بحق ،8 زخمی

Now Reading:

چمن میں دھماکہ ، 3 افراد جاں بحق ،8 زخمی
دھماکہ

بلوچستان کےعلاقے چمن کے مال روڈ پر دھماکے کے نتیجے میں 3  افراد جاں  بحق اور 8 افراد زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے  مطابق بلوچستان کےعلاقے چمن کےمال روڈ پر دھماکا ہوا ہےجس کے نتیجے میں 315 افراد  جاں بحق  ہوگئے  ہیں ۔

ایس ایچ او نے بتایا کہ دھماکا خیز مواد موٹرسائیکل میں نصب تھا، دھماکا ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا۔

ریسکیو اہلکاروں کا کہنا ہےکہ زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا جارہا ہے جبکہ اسپتال انتظامیہ کے مطابق 10زخمیوں کی حالت نازک ہے۔

پولیس اور ایف سی کے جوانوں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

Advertisement

 رواں  سال مارچ میں چمن میں موٹر سائیکل پرنصب بم دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے 9  افراد زخمی ہوگئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر