Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈی جی خان، مالک کا 7 سالہ گھریلو ملازمہ پرتشدد

Now Reading:

ڈی جی خان، مالک کا 7 سالہ گھریلو ملازمہ پرتشدد

ڈیرہ غازی خان میں مالک نے 7 سالہ گھریلو ملازمہ کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا دیا جس کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
پولیس کا کہناہے کہ ڈیرہ غازی خان کے نواحی علاقے میں بچی پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس نے متاثرہ لڑکی کے ورثا سے رابطہ کیا اور لڑکی کو امداد کے لیے اسپتال پہنچایا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اہل خانہ سے ملنے والی معلومات کی بنیاد پر مقدمہ درج کرلیا ہے، متاثرہ بچی کلیم اللہ نامی شخص کے گھر ملازمت کرتی تھی، ملزم نے بچی پر لوہے کے راڈ اور ڈنڈے سے تشدد کیا تاہم تشدد کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

پولیس کے مطابق  ملزم کلیم اللہ فرار ہے جس کی تلاش کیلئے چھاپہ مار کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا؟
مسئلہ کشمیر کے بغیر بھارت سے کوئی بات نہیں ہوسکتی، وزیراعظم
بابا گرونانک کی 486 ویں برسی، پہلے روز دنیا بھر سے 2 ہزار یاتری کرتارپور پہنچے
تنازعات عالمی امن کو خطرے میں ڈال رہے ہیں،شہبازشریف، عالمی یوم امن پر پیغام
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر