Advertisement
Advertisement
Advertisement

یوٹیوب پر مذہبی مواد کو مونیٹائز نہیں کرنا چاہیے

Now Reading:

یوٹیوب پر مذہبی مواد کو مونیٹائز نہیں کرنا چاہیے

معروف پاکستانی گلوکار بلال مقصود نے یوٹیوب پر مذہبی مواد کے ذریعے منافع کمانے اور اشتہارات سے متعلق انسٹاگرام پراظہار خیال کیا ہے۔

بلال مقصود نے لکھا کہ ’یوٹیوب پر قرآن پاک کی سورۃ اور دعاؤں کو مونیٹائز نہیں کرنا چاہیے‘۔

ان کا کہناتھا کہ ’ تصور کریں کہ آپ یوٹیوب پر سورۃ رحمان کی تلاوت سن رہے ہوں اور درمیان میں کسی لان یا کھانے پکانے کے کوکنگ آئل کا اشتہار آجائے یہ بے حرمتی ہے‘۔

Advertisement

بلال مقصود کے خیالات پر ان کے مداحوں کی جانب سے بھی اتفاق رائے کیا گیا اور ان کا کہنا ہے کہ مذہبی مواد کے درمیان اشتہارات درمیان میں نہیں آنے  چاہیئں یہ حرمتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر