Advertisement
Advertisement
Advertisement

فن لینڈ کی وزیراعظم شادی کے بندھن میں بندھ گئی

Now Reading:

فن لینڈ کی وزیراعظم شادی کے بندھن میں بندھ گئی
فن لینڈ

فن  لینڈ کی وزیراعظم  سانا مارین اپنے منگیتر مارکوس ریکونین سے رشتہ ازدواج  سے منسلک ہوگئی ہیں ۔

عالمی خبررساں  ادارے  کی رپورٹ کے مطابق فن لینڈ کی 34 سالہ خاتون وزیراعظم سانا مارین نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ میں مارکوس ریکونین سے شادی کا اعلان کیا اور تصاویر بھی جاری کیں۔

انسٹاگرام پر جاری تصاویر میں سانا مارین سفید عروسی جوڑے میں ہاتھوں میں گلدستہ لیے مارکوس ریکونن کے ساتھ کھڑی ہیں۔

سانا  مارین نے انسٹاگرام میں لکھا کہ میں اس شخص کو اپنا شریک حیات بنانے پر بے حد خوش ہوں، جن سے میں پیار کرتی ہوں۔

Advertisement

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

Eilen sanoimme toisillemme tahdon. Olen onnellinen ja kiitollinen, että saan jakaa elämäni rakastamani ihmisen kanssa. Olemme nähneet ja kokeneet yhdessä paljon, jakaneet ilot ja surut, ja tukeneet toisiamme tyvenessä ja myrskyssä. Olemme eläneet yhdessä nuoruutemme, varttuneet aikuisiksi ja kasvaneet vanhemmiksi rakkaalle tyttärellemme. Kaikista ihmisistä Sinä olet minulle se oikea. Kiitos, että olet vierelläni. Kuva: @minttusaarni

A post shared by Sanna Marin (@sannamarin) on

Advertisement

اس حوالے سے فن لینڈ کی حکومت نے ایک جاری بیان میں کہا کہ شادی کی تقریب خاتون وزیراعظم کے سرکاری دفتر کیسارانٹا میں منعقد ہوئی اور تقریب میں جوڑے کے خاندان اور قریبی دوستوں نے شرکت کی۔

حکومتی بیان کے مطابق مارین اور مارکوس گزشتہ 16برس سے تعلقات میں ہیں اور ان کی ڈھائی سالہ بیٹی بھی ہے۔

خیال رہے کہ سانا مارین کا تعلق سوشل ڈیموکریٹ سے ہے اور گزشتہ برس دسمبر میں فن لینڈ کی وزیر اعظم منتخب ہوئی تھیں

گزشتہ برس یکم دسمبر کو سانا میرین فن لینڈ کی وزیر اعظم منتخب ہوئیں تو وہ دنیا کی سب سے کم عمر وزیر اعظم ہونے کے اعزاز کی مالک بن گئیں۔ تاہم جلد ہی وہ آسٹریا کے 33 سالہ سیباستیان کورٹس کے ہاتھوں اپنے ریکارڈ سے ہاتھ دھو بیٹھیں ،اس کے باوجود میرین اب بھی فن لینڈ کی تاریخ کی کم عمر ترین وزیر اعظم ہونے کا اعزاز رکھتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حماس کا جنگ بندی منصوبےکی کچھ شرائط پراتفاق، امریکی صدر کا اظہارتشکر
حماس کو آخری وارننگ، اگر معاہدہ نہ ہوا تو قیامت برپا ہو گی، صدر ٹرمپ
لاس اینجلس، ریفائنری میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جیٹ فیول کی فراہمی متاثر
اٹلی، غزہ فلوٹیلا کی حمایت میں ملک گیر ہڑتال، ٹرین اور بندرگاہوں کا نظام درہم برہم
صحافیوں کے سوالات پر بھارتی ایئر چیف خاموش، بھارتی دفاعی بیانیہ ایک بار پھر بدنام
ناکام مشن یا زندہ امید؟ اسرائیلی رکاوٹ کے باوجود ایک کشتی کا سفر جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر