اسپین کے ایک جزیرے سے11 سال پہلے اپنی بیوی کو قتل کرنے والے پاکستانی کو گرفتار کرلیا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپین کے سیاحتی جزیرے میلورکا سے 41 سالہ پاکستانی شہری کو مقامی پولیس نے گرفتار کیا۔
ملزم 2009 میں اپنی بیوی کو قتل کرنے کے بعد فرار ہوگیا تھا جس کیخلاف بین الاقوامی سطح پر پاکستانی حکام کی جانب سے گرفتاری کا وارنٹ جاری کیا گیا تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
