Advertisement
Advertisement
Advertisement

صدف کنول کی ہمشکل کی سوشل میڈیا پر انٹری، ویڈیو وائرل

Now Reading:

صدف کنول کی ہمشکل کی سوشل میڈیا پر انٹری، ویڈیو وائرل

پاکستانی اداکارہ صدف کنول کی ہمشکل لڑکی کی سوشل میڈیا پر انٹری ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ صدف کنول کی ہمشکل لڑکی کی  ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے ۔

ویڈیو شئیرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ صدف کنول کی ہمشکل کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہو بہو اداکارہ صدف کنول جیسی ایک لڑکی اُن کے ہی جیسے کپڑوں میں ملبوس صدف کی آواز اور ویڈیو کے ساتھ اداکاری کر رہی ہے۔

اداکارہ صدف کنول مزکورہ ویڈیو میں اپنی شادی کے بعد خود پر ہونے والی تنقید سے متعلق بات کرتے ہوئے بتا رہی ہیں کہ اُنہوں نے خود پر ہونے والی تنقید کا کیسے سامنا کیا ۔

https://www.instagram.com/p/CDqvDtaJaYe/

Advertisement

اداکارہ کاویڈیو میں کہنا ہے کہ اُنہیں کوئی فرق نہیں پڑا کہ کس نے کیا کہا، اُن کے پاس ایک اچھا شوہر، سسر اور گھر موجود ہے بس اتنا کافی ہے، وہ چاہتی ہیں کہ لوگ اور بولیں تاکہ اُن کے گناہ دُھلیں ۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ صدف جس طرح بات کر رہی ہیں، ہنس رہی ہیں اور چہرے کے تاثرات دے رہی ہیں ہو بہو صدف کی ہمشکل بھی ویسا ہی کر رہی ہیں۔

صدف کنول کی ہمشکل لڑکی نے اپنی ویڈیو انسٹا گرام پر اپلوڈ کرتے ہوئے ساتھ میں لکھا ہے کہ اُنہیں بہت سارے لوگوں نے کہا ہے کہ وہ اداکارہ صدف کنول جیسی دکھتی ہیں تو اُنہوں نے اس لیے یہ ویڈیو بنانے کا سوچا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر