Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سارہ خان اور فلک شبیرکی دلکش موسم میں لی گئیں دلفریب تصویریں وائرل

Now Reading:

سارہ خان اور فلک شبیرکی دلکش موسم میں لی گئیں دلفریب تصویریں وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نوبیاہتا جوڑی سارہ خان اور فلک شبیرکی دلکش موسم میں لی گئیں دلفریب تصویریں وائرل  ہو گئیں۔

پاکستانی گلوکار فلک شبیر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے اکاؤنٹ سے کراچی کے دلکش موسم میں لی گئیں دلفریب تصویر شیئر کیں ہیں۔

Advertisement

نوبیاہتا جوڑی سارہ خان اور فلک شبیر نے کراچی میں ہونے والی مسلسل تیز بارش ساتھ انجوائے کی۔

گلوکار فلک شبیر نے تصویریں شیئر کرتے ہوئے اہلیہ سارہ خان سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ’میری ملکہ،‘

دوسری جانب پاکستانی خوبصورت اداکارہ سارہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر تصویریں شئیر کی۔

https://www.instagram.com/p/CDl9LaTFnYv/?utm_source=ig_web_copy_link

سارہ خان کی جانب سے شئیر کی جانے والی تصویر میں اداکارہ نے  ایموجیز کا استعمال کیا اور فلک سے اپنی محبت کا اظہار کیا۔

Advertisement

یاد رہے کہ 17 جولائی کو سارہ خان نے اپنی منگنی کی خوبصورت تقریب کی تصویر ہیش ٹیگ ’فلک کی دلہن‘ کے ساتھ شیئر کی تھی جس میں فلک شبیر انہیں شادی کی پیشکش کررہے تھے۔

واضح رہے کہ اداکارہ سارہ خان اور گلوکار فلک شبیر کی جوڑی کو شوبزانڈسٹری کی بہترین جوڑی قرار دیا جا رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی؟
گلوکار حبیب رحمنٰ کا گانا ’میرے ڈھولے جیا‘ ریلیز کر دیا گیا
گزشتہ ایک سال سے لاپتہ معروف ماڈل و اداکارہ کی لاش برآمد
اداکارہ نور بخاری نے مریم نواز کے حُسن کی تعریف کردی
مفتی عبدالقوی ایک بار پھر سرخیوں میں؛ سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار
ودیا بالن کا خود سے متعلق حیران کُن انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر