Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں بادلوں کے ڈیرے ، نئے اسپیل کی پیش گوئی

Now Reading:

کراچی میں بادلوں کے ڈیرے ، نئے اسپیل کی پیش گوئی
rain

شہر قائد میں ایک با ر پھربادلوں کے ڈیرے، موسم خوشگور ہوگیا۔

محمکہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ میں بارشوں کے نئے اسپیل کی پیش گوئی کردی ، پی ڈی ایم اے سندھ نے انتظامیہ کو آئندہ 3 دن تک متحرک رہنے کی بھی ہدایت کردی۔

کراچی سمیت سندھ میں بارشوں کے نئے اسپیل کی پیش گوئی کے پیش نظر پی ڈی ایم اے سندھ نے کمشنر کراچی کو ہنگامی مراسلہ کردیا ہے۔

پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ کراچی انتظامیہ بارشوں پر انتظامات مکمل رکھے ، املاک،لائیواسٹاک کی حفاظت کیلئے انتظامات، مشینری تیار رہے اور انتظامیہ وسائل بروئے کار لاکر آئندہ تین دن متحرک رہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ آج صبح سے کراچی کا مو سم کافی خوشگوار ہے اور شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی بو ندا با ندی بھی ہوئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر