Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب، لودھراں کے تھانوں میں پہلی مرتبہ میس قائم

Now Reading:

پنجاب، لودھراں کے تھانوں میں پہلی مرتبہ میس قائم

لودھراں کے تھانوں میں میس قائم کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس نے تھانہ کلچر میں بہتری لانے کےلیے تھانوں میں اہلکاروں کو کھانے کی سہولت دینے کے لیے اقدامات کا آغاز کردیا ہے ۔

ڈی پی او سید کرارحسین کے مطابق تھانوں میں پولیس اہلکاروں کو میس کی سہولت دینے کا مقصد جوانوں کو معیاری کھانا فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ خوشگوار ماحول فراہم کرنا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ شروع کیے جانے والے میس سسٹم سے پولیس اہلکاروں کی نفسیات پر مثبت اثرات پڑیں گے اور پیشہ وارانہ صلاحیتوں میں اضافہ ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، گھر کی چھت توڑ کر سریا نکالنے والا باپ ملبے تلے دب کر جاں بحق، بیٹا زخمی
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل؛ شہر قائد میں تیز خشک ہوائیں چلنے کا امکان
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پاک افغان مذاکرات ناکام؛ پاکستان کا دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کا اعلان
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سر فہرست
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں؛ 18 دہشتگرد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر