Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں آج بھی تیز بارش ہوگی

Now Reading:

کراچی میں آج بھی تیز بارش ہوگی
بارش

کراچی میں بارش کا چوتھا اسپیل وقفے وقفے سے جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق بارش کے بعد شہر کے بعض نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہے جبکہ بارش ہوتے ہی شہر کے متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج تیز بارشوں کا امکان ہے۔ بارشوں کا سلسلہ ہفتہ تک جاری رہے گا۔

کراچی میں بارش شروع ہوتے ہی متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی اور کئی علاقوں میں 10 سے 15 گھنٹے سے بجلی غائب ہے۔

ادھر ترجمان کے الیکٹرک نے دعویٰ کیا ہے کہ شہر کے بیشتر علاقوں میں بجلی کی فراہمی جاری ہے جبکہ نشیبی اور کنڈے والے علاقوں میں احتیاطی طور پر بجلی بند کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گرمی سے تنگ کراچی والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
کراچی میں سورج کا راج برقرار، گرم اور خشک موسم سے شہری نڈھال
آئندہ ہفتے موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا
محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خبردار کردیا
کراچی میں موسم آج بھی گرم، پارہ 40 ڈگری تک جانے کا امکان
طوفانی بارشوں کے حوالے سے الرٹ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر