
پاکستان شو بز انڈسٹری کی ورسٹائل گلوکارہ عائمہ بیگ کی شادی کی تقریب میں ڈانس ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق عائمہ بیگ اس ویڈیو میں نامور فوٹوگرافرعدنان قاضی کی بہن کی شادی میں ان کے ساتھ رقص کرتی ہوئی نظرآرہی ہیں۔
https://www.instagram.com/p/CECPJZRHBs5/?utm_source=ig_embed&utm_campaign=embed_video_watch_again
واضح رہے کہ عائمہ بیگ اپنی گائیکی کے لیے تومشہورہیں ہی اورمتعدد فلموں میں وہ اپنی آوازکا جادو بھی جگا چکی ہیں تاہم وہ اپنے پروفیشن کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پربھی خاصی فعال رہتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News