Advertisement
Advertisement
Advertisement

مہنگائی کم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،عثمان بزدار

Now Reading:

مہنگائی کم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،عثمان بزدار
وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلی ٰ پنجاب عثمان بزدارکا کہنا ہے کہ مہنگائی کم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، چیلنجز ہیں مگر تمام مسائل حل کر کے عوام کے پاس جائیں گے۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا مزید کہنا تھا کہ مشکل حالات میں حکومت سنبھالی مگر حوصلہ نہیں ہارا حالات اب بہتری کی طرف گامزن ہیں کوئی پریشانی کی بات نہیں ہے، پنجاب کو ترقی کے عروج پر لے جانا میرا مشن ہے، عوام کوریلیف دینا چاہتےہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پنجاب بدل رہا ہے اورعوام کے لیے خوشخبریوں کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔

عثمان بزدار کا مزید کہنا تھا کہ سابق حکمران 30 برس میں وہ کام نہ کرسکے جو تحریک انصاف کی حکومت نے قلیل مدت میں کیا ہے، 2 برس میں صوبے کے عوام کو بہترین خدمات کی فراہمی کے لئے محکموں میں بے پناہ اصلاحات کی گئی ہیں، کسی کو عوامی خدمت کے سفر میں حائل نہیں ہونے دیں گے، عوام کا نمائندہ ہوں اور ان کے مسائل حل کرنا میری ذمہ داری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر